امریکی صدارتی دوڑ میں شامل ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرپ کہتے ہیں کہ نیٹو کےقیام کے وقت حالات مختلف تھے، اب حالات الگ ہیں، امریکا نیٹو کو دیے جانے والےپیسے کم کرے۔
امریکی میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرپ کا کہناتھاکہ ، وہ صدر
منتخب ہونے کےبعدکیوبا سےمعاشی اورسفارتی تعلقات مستحکم کرنےکی کوشش کریں گے اور اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کریں گے ۔
انہوں نے کہاکہ، نیٹو کے قیام کے وقت حالات مختلف تھے، اب حالات الگ ہیں۔ امریکا کو چاہئے کہ نیٹو کو دیے جانے والے پیسوں میں کمی کرے۔